حدیث نمبر: 1073
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص فوت ہو جائے اور نہ جہاد کیا ہو اور نہ جہاد کرنے کی نیت کی ہو تو وہ منافقت کی ایک خصلت پر فوت ہوا ۔ عبداللہ بن سہم ( راوی حدیث ) کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مبارک نے کہا کہ ہم خیال کرتے ہیں کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے متعلق ہے ۔ ( یہ ابن مبارک کا مؤقف ہے ۔ علامہ البانی نے لکھا ہے کہ اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے ساتھ خاص کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1073