حدیث نمبر: 1048
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` اگر میں کسی پر حد قائم کروں اور وہ مر جائے ، تو مجھے کچھ خیال نہ ہو گا مگر شراب کی حد میں ۔ اگر کوئی مر جائے تو اس کی دیت دلاؤں گا ، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو بیان نہیں فرمایا ۔ ( یعنی اسی ( 80 ) کوڑے لگانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں ہے ) ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1048