مختصر صحيح مسلم
— خون کی حرمت قصاص و دیت کے مسائل
باب: قیامت کے دن سب سے پہلے ( ناحق ) خون کا فیصلہ ہو گا ۔
حدیث نمبر: 1022
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں میں خون ( قتل ) کا فیصلہ کیا جائے گا ۔