حدیث نمبر: 1015
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قسم کا مطلب قسم کھلانے والے کی نیت کے موافق ہو گا ۔