حدیث نمبر: 1004
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میری بہن نے نذر مانی کہ بیت اللہ تک ننگے پاؤں پیدل جائے گی ، تو مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھنے کا کہا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پیدل بھی چلے اور سوار بھی ہو جائے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1004