مختصر صحيح مسلم
— ایمان کے متعلق
باب: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ابوطالب کو کوئی فائدہ پہنچا سکے ؟
حدیث نمبر: 100
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سب سے ہلکا عذاب ابوطالب کو ہو گا ، وہ دو ایسی جوتیاں پہنے ہو گا کہ جن سے اس کا دماغ کھولے گا ( جیسے ہنڈیا میں پانی کھولتا ہے ) ۔