کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ” اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں ، توانائی والا اور زور آور ہے ۔ “ ( سورۃ الذاریات : 85 ) ۔
حدیث نمبر: 2221
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اذیت کی بات کو سن کر صبر کرنے والا اللہ سے زیادہ کوئی نہیں ہے ، لوگ اس کے لیے بیٹا بناتے ہیں اور وہ پھر ان کو عافیت سے رکھتا ہے اور رزق دیتا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2221