کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: ( کیا ) حاکم کو غصے کی حالت میں فیصلہ کرنا اور فتویٰ دینا جائز ہے ؟
حدیث نمبر: 2204
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ،` آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے : ” کوئی حاکم دو آدمیوں میں اس وقت تک فیصلہ نہ کرے جب تک کہ وہ غصہ میں ہو ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2204