کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: امام کا حکم سننا اور اس کی فرمانبرداری کرنا اس وقت تک ضروری ہے جب تک کہ ( وہ حکم ) گناہ ( کا باعث ) نہ ہو ۔
حدیث نمبر: 2199
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( حاکم کا حکم ) سنو اور فرمانبرداری کرو ، اگرچہ حبشی غلام ہی کو تم پر حاکم کیوں نہ بنا دیا جائے اور اس کا سر ایسا ہو جیسے کشمش ( یعنی بہت ہی چھوٹا ) ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2199