حدیث نمبر: 2190
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` جب حجاج سے پہنچنے والی ( برائیوں کی ) شکایت ان ( انس بن مالک رضی اللہ عنہ ) سے کی گئی تو انھوں نے کہا کہ صبر کرو کیونکہ اس کے بعد جو دور تم پر آئے گا ، وہ تو اس سے بھی بدتر ہو گا ، اسی طرح ہمیشہ ہوتا رہے گا یہاں تک کہ تم اپنے پروردگار سے جا ملو اور میں نے ( یہ سب ) تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے ۔