حدیث نمبر: 2172
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ برے تین شخص ہیں ( 1 ) حرم مکہ میں ظلم کرنے والا ( 2 ) جو مسلمان ہو کر بھی جاہلیت کی رسموں پر چلنا چاہے ( 3 ) وہ شخص جو ناحق کسی کا خون بہانا چاہے ۔ “