حدیث نمبر: 2148
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے یہ قسم کھائی کہ اللہ تعالیٰ کی میں فرمانبرداری کروں گا تو فرمانبرداری کرنا چاہیے اور جس نے یہ قسم کھائی کہ ( اللہ تعالیٰ ) کی نافرمانی کروں گا تو اس کی نافرمانی نہ کرنا چاہیے ۔ “