حدیث نمبر: 2099
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا مرداس اسلمی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سب سے پہلے صالح لوگ فوت ہو جائیں گے ، ان کے بعد جو ان سے کم نیک ہیں ، یہاں تک کہ ” جو “ کے بھوسے یا کھجور کے کچرے کی طرح کچھ لوگ رہ جائیں گے جن کی اللہ کو کچھ پروا نہیں ہے ۔ “