کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: صحت اور فراغت کے بیان میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان : ” زندگانی درحقیقت آخرت ہی کی زندگی ہے “ ۔
حدیث نمبر: 2091
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے ( 1 ) صحت و تندرستی ( 2 ) فارغ البالی ( یعنی کام کاج سے فراغت اور فرصت کے لمحات ) ۔ “