کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: دونوں گھٹنوں کو کھڑا کر کے ہاتھوں سے حلقہ باندھ کر بیٹھنا ۔
حدیث نمبر: 2065
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خانہ کعبہ کے صحن میں ( کسی جانب ) اس طرح بیٹھے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دونوں ہاتھوں سے اپنے دونوں گھٹنوں کو حلقہ کیے ہوئے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2065