کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: مجالس میں وسعت کرنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 2064
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے : ” کوئی شخص اپنی مجلس میں دوسرے کو اٹھا کر اس کی جگہ آپ بیٹھے ( لیکن تمہیں ہی چاہیے کہ مجالس میں وسعت کرو ) ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2064