کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: چھوٹے لڑکوں کو سلام کرنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 2062
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ان کا بچوں پر ( جو کھیل رہے تھے ) گزر ہوا تو انھوں نے ان کو سلام کیا اور کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہی کیا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2062