کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: جس نے اپنے دوست کو پکارا اور اس کے نام میں کوئی حرف کم کر دیا تو یہ جائز ہے ۔
حدیث نمبر: 2053
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ام سلیم سفر میں تھیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام جس کا نام انجشہ تھا ، اونٹ کو ہانک رہا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے انجش ! شیشوں کو آہستہ آہستہ لے چل ۔ “ ( شیشوں سے مراد عورتیں ہیں یعنی ” اے انجش ! ان عورتوں کے اونٹ آہستہ آہستہ ہانک ۔ “ )
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2053