کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: اس بیان میں کہ رکھے ہوئے نام کو اس سے اچھے نام کے ساتھ بدل لینا جائز ہے ۔
حدیث نمبر: 2052
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کا نام پہلے ” برہ ( یعنی نیک اور صالحہ ) تھا ۔ لوگوں نے کہا کہ وہ اپنے نفس کی پاکی ظاہر کرتی ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھ دیا ۔