کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: قیامت کے روز تمام لوگ اپنے باپوں کے نام کے ساتھ پکارے جائیں گے ۔
حدیث نمبر: 2050
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت میں عہد شکنوں کے لیے ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا اور پکارا جائے گا کہ یہ ہیں غداری کرنے والے فلاں کے بیٹے فلاں ۔ “