کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اس بیان میں کہ کون سے اشعار ، رجزیہ کلام اور حدی بڑھنا جائز ہے اور کون سا مکروہ ہے ۔
حدیث نمبر: 2047
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بعض اشعار تو پرحکمت ہوتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2047