کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اس بیان میں کہ مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا ۔
حدیث نمبر: 2046
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مومن کو ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں کاٹا جاتا ۔ “ ( ایک دفعہ ڈسے جانے کے بعد ہوشیار رہتا ہے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2046