کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جب تجھ میں حیاء نہ ہو تو پھر جو تیرا جی چاہے سو ( وہی ) کر ۔
حدیث نمبر: 2044
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” گزشتہ نبیوں کا کلام جو لوگوں کو ملا ، اس میں یہ بھی ہے کہ جب تو شرم و حیاء نہ کرے تو پھر جو تیرا جی چاہے سو کر ۔ “