کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اس بیان میں کہ کیسا گمان کرنا جائز ہے ۔
حدیث نمبر: 2036
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں گمان کرتا ہوں کہ فلاں فلاں ( جو دو شخص ہیں ) وہ ہمارے دین کی کوئی بھی بات نہیں جانتے ۔ “ اور دوسری ایک روایت میں ہے : ” میں گمان کرتا ہوں کہ فلاں فلاں لوگ ہمارے دین کو جس پر ہم ہیں ، اس کو نہیں پہچانتے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2036