کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: غیبت اور چغل خوری کی برائی ۔
حدیث نمبر: 2032
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، فرماتے تھے : ” چغل خور جنت میں داخل نہیں ہو گا ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2032