کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: اس بیان میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سخت گو اور بدزبان نہ تھے ۔
حدیث نمبر: 2027
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم برا کہنے والے اور فحش بکنے والے اور لعنت کرنے والے نہیں تھے ، ہم میں سے کسی پر غصہ کے وقت فرماتے تھے : ” اس کو کیا ہو گیا ہے ؟ اس کی پیشانی خاک آلود ہو ۔ “