حدیث نمبر: 2016
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے کہا` ( جب میں بچہ تھا تو ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ کو پکڑ کر ایک ران پر بٹھاتے اور دوسری پر حسن رضی اللہ عنہ کو ۔ پھر دونوں کو ( اپنے ساتھ ) چمٹا لیتے اور یہ دعا فرماتے : ” اے اللہ ! تو ان پر رحم و کرم فرما کیونکہ میں بھی ان پر مہربانی کرتا ہوں ۔ “