کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی ( کرنا صلہ رحمی ) نہیں ۔
حدیث نمبر: 2012
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ہے جو صرف بدلہ چکائے ( یعنی احسان کے بدلے احسان کر دے ) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا ( رشتہ ناتا جوڑنے والا ) وہ ہے جو اپنے ٹوٹے ہوئے رشتہ کو جوڑے ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2012