حدیث نمبر: 2007
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میری بھلائی اور حسن معاملہ کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تیری ماں “ ۔ اس نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پھر بھی تیری ماں “ ۔ اس نے چوتھی مرتبہ پوچھا کہ اس کے بعد ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پھر تیرا باپ ۔ “