کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: عورت اپنے ہاتھ سے اپنے خاوند کو خوشبو لگائے ۔
حدیث نمبر: 2002
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے ، جو اس وقت کی سب سے عمدہ خوشبو تھی ، لگایا کرتی تھی اور یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اور داڑھی مبارک میں بھی مجھے خوشبو معلوم ہوتی تھی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 2002