کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: نحر اور ذبح کرنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1921
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک گھوڑا نحر کیا اور اس کو کھایا اور ہم اس وقت مدینہ میں تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1921