کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: فرع کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1914
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” فرع اور عتیرہ ( اسلام میں ) کوئی چیز نہیں ہے ۔ فرع اونٹ کے پہلے بچہ کو کہتے تھے جسے مشرکین اپنے بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے اور عتیرہ ، بکری کے اس بچے کو کہتے ہیں جس کی رجب ( کے پہلے دس دنوں ) میں قربانی کی جاتی تھی ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1914