کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: عقیقہ میں ( سر کے بال منڈوانے سے ) بچہ کی تکلیف دور ہو جاتی ہے ۔
حدیث نمبر: 1913
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ” لڑکے کا عقیقہ کرنا ( لازم ) ہے ، اس کی طرف سے خون گراؤ اور تکلیف دور کرو ۔ “