کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: سال بھر کا خرچہ ( نان و نفقہ ) اپنے اہل و عیال کے لیے جمع کرنے کا بیان اور اپنے بیوی بچوں پر کس طرح خرچ کرے ۔
حدیث نمبر: 1886
ابوعبداللہ آصف
´امیرالمؤمنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنی نضیر کے باغ کی کھجوریں فروخت کر کے اپنے اہل و عیال کے لیے سال بھر کا سامان لے کر جمع کر لیتے تھے ۔