کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” تم ضرور درجہ بدرجہ ( رتبہ اعلیٰ پر ) چڑھو گے ۔ “ ( سورۃ الانشقاق : 19 ) کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 1800
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ` ” درجہ بدرجہ “ سے آگے پیچھے حالتوں کو بدلتا رہنا مراد ہے اور یہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے ۔