کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: ( ( باب ) )
حدیث نمبر: 1797
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے اور اس کا حافظ ہے ، وہ ( روز قیامت ) لکھنے والے عزت دار فرشتوں کے ساتھ ہو گا اور جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور اس کو مشکل سے یاد کرتا ہے ( اس کو پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے ) اس کو دوہرا ثواب ملے گا ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1797