کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اللہ تعالیٰ کا قول ” بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے “ ۔
حدیث نمبر: 1784
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` یہ آیت ” بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے ۔ ” ( القمر : 46 ) محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر مکہ میں نازل ہوئی اور اس وقت میں بچی تھی ، کھیلا کرتی تھی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1784