کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اللہ تعالیٰ کا قول ” پھر جب انھوں نے عذاب کو بصورت بادل اپنی وادیوں کی طرف آتے دیکھا “ ( سورۃ الاحقاف : 24 ) ۔
حدیث نمبر: 1777
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی اتنے زور سے ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کہ آپ کا حلق دکھائی دے ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف مسکرایا کرتے تھے .... باقی حدیث کتاب بدء الخلق میں گزر چکی ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1777