کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” ( کہہ دو کہ میں اس پر تم سے کوئی صلہ نہیں چاہتا ) مگر محبت رشتہ داری کی “ ( سورۃ الشوریٰ 23 ) ۔
حدیث نمبر: 1773
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` اہل قریش آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں سے نہیں ہیں بلکہ کچھ رشتہ دار ہیں اور قرابت ہے ۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش سے فرمایا تھا : ” میں تم سے اور کچھ نہیں چاہتا فقط اتنا چاہتا ہوں کہ تم میرے ساتھ بوجہ قرابت کے ( محبت سے رہو اور ) صلہ رحمی کرو ۔ “