کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” آپ درگزر کو اختیار کریں اور نیک کام کی تعلیم دیں “ ( سورۃ الاعراف : 199 ) ۔
حدیث نمبر: 1744
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ` اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو بداخلاقی اور بری عادات پر اپنے پیغمبر کو معاف فرمانے کا حکم دیا ۔