کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: اللہ تعالیٰ کے قول ” حنین کی لڑائی والے دن ، جب کہ تمہیں اپنی کثرت پر ناز ہو گیا تھا .... معاف کرنے والا مہربان ہے “ تک ( سورۃ التوبہ : 25 ... 27 ) کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 1666
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` ( ان کے ہاتھ میں تلوار کا ) ایک نشان تھا ، انھوں نے کہا کہ مجھے یہ چوٹ حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ لگی تھی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1666