حدیث نمبر: 1635
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنگ انمار میں سواری پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا منہ مشرق کی طرف تھا ، ( اور ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نفل نماز پڑھ رہے تھے ۔