کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: جس نے مکہ سے ہجرت کی اس کو حج یا عمرہ کر کے پھر مکہ میں رہنا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 1597
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا العلاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مہاجر کو منیٰ سے لوٹنے کے بعد ( جب حج ختم ہو جائے تو ) تین دن تک ( مکہ میں ) رہنا درست ہے ۔ “