کتب حدیث ›
مختصر صحيح بخاري › ابواب
› باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ( پیغمبری ) کا بیان ۔ ( اور آپ کا نام ) محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ہے ) بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن النضر بن کنانہ خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزاربن معد بن عدنان ۔
حدیث نمبر: 1580
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر چالیس سال کی عمر میں وحی نازل ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تیرہ برس رہے پھر ہجرت کا حکم ہوا تو مدینہ کی طرف ہجرت کی اور وہاں دس سال رہے ، پھر وفات ہو گئی ۔