کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: قبیلہ قحطان کا ذکر ۔
حدیث نمبر: 1466
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک قحطان کا ایک شخص بادشاہ ہو کر لوگوں کو اپنی لاٹھی سے نہ ہان کے گا ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1466