کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے آسمان سے اترنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 1440
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اس وقت تمہارا کیا حال ہو گا کہ جب مریم کے بیٹے ( عیسیٰ علیہ السلام ) تم میں اتریں گے اور تمہارا امام تمہاری قوم میں سے ہو گا ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1440