کتب حدیثمختصر صحيح بخاريابوابباب: خضر اور موسیٰ علیہ السلام کا قصہ ۔
حدیث نمبر: 1423
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” خضر علیہ السلام کا نام اس لیے ( خضر ) رکھا گیا کہ وہ ایک خشک ( بنجر ) زمین پر بیٹھے ( جہاں سبزی کا نام تک نہ تھا ) جب وہ وہاں سے چلے تو زمین سرسبز ہو کر لہلہانے لگی ۔ “
حوالہ حدیث مختصر صحيح بخاري / حدیث: 1423