کتب حدیث › مختصر صحيح بخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مختصر صحيح بخاري باب: آدم علیہ السلام اور ان کی اولاد کی پیدائش کا بیان ۔ حدیث 1399–1403 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” یہ لوگ آپ سے ذوالقرنین کا واقعہ پوچھتے ہیں تو کہہ دیجئیے کہ میں ان کا تھوڑا سا حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں ، ہم نے اسے زمین میں قوت عطا فرمائی تھی اور اسے ہر چیز کے سامان بھی عنایت کیے تھے “ ( کہف 83 ، 84 ) ۔ حدیث 1404–1405 باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ” اور اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کو خلیل بنایا “ کا بیان ۔ حدیث 1406–1418 باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ” اور انھیں ابراہیم ( علیہ السلام ) کے مہمانوں کا ( بھی ) حال سنا دو “ ( حجر ) اور ” جب ابراہیم ( علیہ السلام ) نے کہا کہ اے میرے پروردگار ! مجھے دکھا تو مردوں کو کس طرح زندہ کرتا ہے .... “ ( سورۃ البقرہ ) ۔ حدیث 1419–1419 باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان اس کتاب میں اسماعیل ( علیہ السلام ) کا واقعہ بھی بیان کیجئیے وہ وعدے کے بڑے سچے تھے “ ( سورۃ مریم ) ۔ حدیث 1420–1420 باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور ( ہم نے ) ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو بھیجا “ ( سورۃ ھود ) کا بیان ۔ حدیث 1421–1421 باب: ” کیا یعقوب ( علیہ السلام ) کی وفات کے وقت تم موجود تھے جب انھوں نے اپنے بیٹوں سے کہا “ ( سورۃ البقرہ ) ۔ حدیث 1422–1422 باب: خضر اور موسیٰ علیہ السلام کا قصہ ۔ حدیث 1423–1423 باب: ( ( باب ) ) حدیث 1424–1424 باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ” اور اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کے لیے فرعون کی بیوی .... اور وہ عبادت گزاروں میں سے تھی “ ( سورۃ التحریم : 11 , 12 ) ۔ حدیث 1425–1425 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اور بلاشبہ یونس ( علیہ السلام ) نبیوں میں سے تھے .... اور وہ خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے “ ( سورۃ الصافات : 139 ... 142 ) ۔ حدیث 1426–1426 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اور ہم نے داؤد ( علیہ السلام ) کو زبور عطا فرمائی “ ( سورۃ النساء : 163 ) ۔ حدیث 1427–1427 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اور ہم نے داؤد کو سلیمان ( نامی فرزند ) عطا فرمایا جو بڑا اچھا بندہ تھا اور بےحد رجوع کرنے والا تھا “ ( سورۃ ص : 30 ) ۔ حدیث 1428–1428 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اور جب فرشتوں نے کہا کہ اے مریم ! اللہ تعالیٰ نے تجھے برگزیدہ کر لیا .... کہ مریم کو ان میں سے کون پالے گا ؟ “ ( سورۃ آل عمران : 42 ... 44 ) ۔ حدیث 1429–1430 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اے اہل کتاب ! اپنے دین کے بارے میں حد سے نہ گزر جاؤ .... کار ساز ہے “ ( سورۃ النساء : 171 ) ۔ حدیث 1431–1431 باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اس کتاب میں مریم کا بھی واقعہ بیان کیجئیے جبکہ وہ اپنے گھر کے لوگوں سے علیحدہ ہو کر .... “ الآیۃ ۔ ( سورۃ مریم : 61 ) ۔ حدیث 1432–1439 باب: عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے آسمان سے اترنے کا بیان ۔ حدیث 1440–1440 باب: بنی اسرائیل کے حالات کا بیان ۔ حدیث 1441–1454 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯