فہرستِ ابواب — مختصر صحيح بخاري

باب: اللہ تعالیٰ کا ( سورۃ الروم میں ) فرمانا ” وہی ہے جو پہلی بار مخلوق کو پیدا کرتا ہے پھر اسے دوبارہ پیدا کرے گا “ ۔

حدیث 1348–1351

باب: سات زمینوں کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے ؟

حدیث 1352–1352

باب: ( سورۃ الرحمن کی ) آیت ” سورج اور چاند ( مقررہ ) حساب سے چلتے ہیں “ کی تفسیر ۔

حدیث 1353–1354

باب: اللہ تعالیٰ کے قول ” اور وہی ہے جس نے اپنی رحمت ( بارش ) سے پہلے خوشخبری دینے والی ہوائیں چلائیں “ ( سورۃ الاعراف : 57 ) کی تفسیر میں کیا وارد ہوا ہے ؟

حدیث 1355–1355

باب: فرشتوں کا بیان ۔

حدیث 1356–1370

باب: جنت کے بیان میں کیا وارد ہوا ہے ؟ اور یہ کہ وہ پیدا ہو چکی ہے ۔

حدیث 1371–1380

باب: دوزخ کا بیان اور یہ کہ وہ پیدا ہو چکی ہے ۔

حدیث 1381–1383

باب: ابلیس اور اس کے لشکر کا بیان ۔

حدیث 1384–1391

باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” اور اس ( زمین ) میں ہر قسم کے جانور پھیلائے “ ۔

حدیث 1392–1392

باب: مسلمانوں کا بہترین مال بکریاں ہیں جن کو چرانے کے لیے چوٹیوں پر پھرتا رہے ۔

حدیث 1393–1396

باب: جب کسی کے پانی ( یا کھانے ) میں مکھی گر جائے تو اس کو ڈبو دے ۔ کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفاء ۔

حدیث 1397–1398

اس باب کی تمام احادیث