حدیث نمبر: 1347
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ اور سیدنا انس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت کے دن ہر دغاباز کے لیے ایک جھنڈا ہو گا ۔ “ ایک راوی کہتے ہیں : ” وہ جھنڈا نصب کیا جائے گا اور دوسرے کہتے ہیں کہ ” وہ قیامت کے دن دکھایا جائے گا جس سے وہ پہچان لیا جائے گا کہ یہ بندہ دغاباز تھا ۔ “